کارکلا:23؍ دسمبر(ایس اؤ نیوز )گھر میں گھس کر نقد اور صحن میں کھڑی کی گئی اسکوٹر لے کر فرار ہونےکا واقعہ کارکلا تعلقہ کے میارو دیہات کے بلیپر ہاڑی میں پیش آیا ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق دیر رات گھر میں گھسے چوروں نے 800روپئے نقد اور صحن میں رکھی گئی اسکوٹر چوری کرکے فرار ہوگئے۔ کارکلا شہری پولس تھانہ میں معاملے کو لےکر کیس درج ہواہے۔ مزید جانکاری کے لئے پولس چھان بین کررہی ہے۔